بجلی نہ ہونے کے باعث گورنمنٹ اسکول میں بچے بہوش ہوگئے

0
34

اسلام آباد: بہار کوہ کے علاقے ملپور میں صبح سے بجلی نہ ہونے کے باعث گورنمنٹ فیڈرل اسکول میں بچے بہوش ہوگئے۔ بے ہوش ہونے والوں بچوں کی کل تعداد 25 ہے اور بچوں کو گرمی کی وجہ سے نکسیر آنا شروع ہو گئی تھی۔ بچوں کے سر پر پانی ڈال کر نکسیر کو روکنے کی کوشش بھی کی گئی۔
 
 واپڈا کو اطلاع بھی دی بجلی کی مگر بجلی اب تک بحال نہ ہو سکی۔۔بچوں کو طبی امداد دینے کے لیے پاس کے اہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسکول میں کل بچوں کی تعداد 200 ہے اور اسکول میں بجلی نہ ہونے کے باعث چھٹی دے دی گی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں