اسرائیلی دہشت گرد فورسز کی فائرنگ، 2 فلسطینی صحافی شہید

0
15

کراچی: ‏اسرائیلی دہشت گرد فورسز کے ہاتھوں 2 فلسطینی صحافی شہید کر دیے گئے۔ فلسطینی صحافی محمد الصالحی اسرائیلی دہشت گرد فورسز کے ہاتھوں غزہ کی پٹی کے قریب واقعات کی کوریج کرتے ہوئے شہید کر دئیے گئے جبکہ ایک اور فلسطینی صحافی ندال الوحیدی ایریز کراسنگ کے قریب اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔

فلسطین کی خبر رساں ایجنسی وفا نے ہفتے کے روز بتایا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی صحافی ہلاک ہو گیا ہے۔ صحافی کی شناخت محمد صالحی کے نام سے ہوئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں