پی آئی اے کا ریٹائرڈ فوجیوں اور اہل خانہ کو 15 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ

0
33

کراچی: ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ کے مطابق پی آئی اے کا ریٹائرڈ فوجیوں اور اہل خانہ کو 15 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ آرمی، بحریہ، فضائیہ کے ریٹائرڈ اہلکار اور اہل خانہ کو بھی سہولت میسر ہوگی۔ ریٹائرڈ فوجیوں کی پروازوں میں رعایت دینا کمرشل فیصلہ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں