ایف آئی اے کی سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی سینٹ کے احاطے سے گرفتاری کی خبروں کی تردید

0
62

اسلام آباد: ترجمان ایف آئی اے نے سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی سینٹ کے احاطے سے ایف آئی اے کی طرف سے گرفتاری کی خبریں بے بنیاد قرار دیتے ہوئے الیکڑانک اور سوشل میڈیا میں گرفتاری کے حوالے سےچلنے والی خبروں کی ایف آئی اے کی سختی سے ترید کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں