پانچ ایم این اے میں خرید رہا ہوں، عمران خان کی پارلیمنٹ میں ہارس ٹریڈنگ کی آڈیو لیک

0
71

کراچی: سابق وزیر اعظم عمران خان کی ایک اور دھماکہ خیز آڈیو مبینہ طور لیک ہوگئی۔ آڈیو میں عمران خان 5 ایم این اے خریدنے کی بات کر رہے ہیں (پارلیمنٹ میں ہارس ٹریڈنگ)۔

عمران خان کا آڈیو میں کہنا ہے کہ “پانچ ایم این اے میں نے خرید رہا ہوں۔ اس کو کہیں اگر وہ پانچ اور لے دے، دس ہو جائیں گے تو یہ گیم ہمارے ہاتھ میں ہے۔” اور “کوئی فکر نہ کریں کہ یہ ٹھیک ہے یا غلط ہے، کوئی بھی حربہ ہو۔۔ ایک ایم این اے سے بھی فرق پڑے گا”۔ “میں اپنی طرف سے بڑی چالیں چل رہا ہوں”۔

ثابت ہو گیا کہ تحریک عدم اعتماد کے وقت ایم این ایز کی خریدوفروخت عمران خان خود اپنی نگرانی میں کروا رہے تھے۔ عین اسی وقت یہ پی ڈی ایم پر اسی چیز کا الزام عائد کر رہے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں