بنگلہ دیش میں اُردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

0
121

کراچی: احتشام ارشد نظامی کی اطلاع کے مطابق احمد الیاس ڈھاکہ میں وفات پا گئے اور اب اُردو کیسے زندہ رہیگی؟، اک لمحہ فکریہ ہے۔

احمد الیاس عرصہ دراز سے علیل تھے اور پچھلے چند ہفتوں سے ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی احمد الیاس آج خالق حقیقی سے جا ملے (انا لللہ وانا الیہ راجعون)۔ ان کی تدفین کے ساتھ اُردو کا ایک سنہرا دور جو بنگلہ دیش بننے کے بعد زندہ رہا، ڈھاکہ ریڈیو سے اُردو سروس کی نگرانی بھی کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں