نائٹن آبدوز کمپنی کی جانب سے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان

0
198

کراچی: نائٹن آبدوز کی کمپنی اوشین گیٹ کا سرکاری اعلان میں کہنا ہے کہ ہمیں تمام 5 مسافروں کے کھونے کا بہت افسوس ہے اور یقین ہے ٹائی ٹینک دیکھنے جانے والی آبدوز کے مسافر اب نہیں رہے۔ لاپتہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے مسافر ہلاک ہو چکے ہیں۔

ہلاک ہونے والوں میں دو پاکستانی سیٹھ حسین داود کے فرزند شہزادہ داود اور پوتا سلمان شامل ہے۔ کمپنی کے سی ای او اور پائلٹ باقی دو  مرنے والے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں