اسلام آباد میں مسلح افراد کا لڑکی اور لڑکے پر تشدد کا واقعہ، مقدمہ درج

اسلام آباد: تھانہ گولڑہ کی حدود میں مسلح افراد کا لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے واقع کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج کردیا گیا۔ مقدمہ اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھی، … Continue reading اسلام آباد میں مسلح افراد کا لڑکی اور لڑکے پر تشدد کا واقعہ، مقدمہ درج