میرویس اشرف افغانستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین مقرر

0
358

کابل: میرویس اشرف افغانستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیرمین مقرر ہوگئے۔ میرویس اشرف کو طالبان کی جانب سے چیرمین مقرر کیا گیا ہے۔

عزیزاللہ فضلی کو افغان کرکٹ بورڈ چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور میرویس اشرف افغانستان ٹیم کے کھلاڑی رہ چکے ہیں۔

میرویس اشرف کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر بھروسہ کیا۔ میری کوشش ہوگی کہ افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کر سکوں۔ عزیز اللہ فضلی ابھی بھی افغان ٹیم کے ساتھ عرب امارات میں موجود ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں