سعودی فوٹو گرافر فوٹو گرافی کے دوران بلندیوں سے گر کر جاں بحق

0
81

جدہ: سعودی فوٹوگرافر ہانی بن عبداللہ الزہرانی فوٹو گرافی کے مشن کے دوران السعدہ پہاڑوں کی بلندیوں سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

فوٹو گرافر الزہرانی الباحہ ریجن کے گاؤں النصبہ کا رہائشی تھا۔ مختلف ویب سائٹس پر الزہرانی کی موت پر مداحوں کا اظہار افسوس جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں