ایم پی اے ساجد جوکھیو کی نااہلی کیلئے سماعت 17 اگست کو مقرر

0
105

کراچی: ملیر پی ایس 87 سے رکن سندھ اسمبلی محمد ساجد جوکھیو کی سندھ اسمبلی سے نااہلی کیلئے سماعت 17 اگست کو سندھ ہائی کورٹ میں ہوگی۔

ایم پی اے ساجد جوکھیو کے خلاف وکیل شاھ زمان جونیجو کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی پیٹیشن داخل کروائی گئی ہے جبکہ ایم پی اے ساجد جوکھیو نے صوبائی وزارت پر اسٹے آرڈر کی درخواست جمع کروادی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں