ایف آئی اے کرائم سرکل کی بڑی کارروائی، اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی ملزمان گرفتار

0
122

کراچی: ایف آئی اے کرائم سرکل نے میرپور خاص میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل میں ملازمت اختیار کرنے والے 5 پاکستانی ملزمان گرفتار کرلیے۔

ملزمان تل ابیب میں بطور ہیلپر اور کار واشر ملازمت کرتے رہے۔ ملزمان نے اسرائیلی ایجنٹ کے ذریعے انٹری حاصل کی اور ملزمان نے اسرائیلی ایجنٹ کو فی کس 3 سے 4 لاکھ روپے ادا کیے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں