اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی قراردادوں پرعملدرآمد کرائے، علی امین گنڈاپور‏

0
33

اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔

اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی قراردادوں پرعملدرآمد کرائے۔ اگست 2019 کے بھارتی اقدام کامقصد مقبوضہ کشمیرکی ڈیموگرافی تبدیل کرنا ہے۔ دنیا بھارت کومذہبی آزادی، انسانی حقوق کے حوالے سے بدترین ملک قراردے رہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں