پاک بحریہ کے کموڈور کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی، ترجمان پاک بحریہ

0
38

کراچی: ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی کردی گئی۔

ریئرایڈمرل محمد سلیم نے 1991 میں پاک بحریہ کی آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔ ریئرایڈمرل محمد سلیم پاک بحریہ میں کمانڈ اور اسٹاف کی متعدد اہم ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں