ضلع ملیر میں بڑے پیمانے پر ایس ایچ اوز کی تبدیلیوں کا امکان

0
115

کراچی: ضلع ملیر میں بڑے پیمانے پر ایس ایچ اوز کی تبدیلی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شاہ لطیف کے لیے سب انسپکٹر ممتاز مروت، ایس ایچ او تھانہ بن قاسم کے لیے انسپکٹر غیور احمد، ایس ایچ او تھانہ سکھن خالد عباسی اور ایس ایچ او میمن گوٹھ زبیر اسلام
 جبکہ ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن نیک محمد کھوسو کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں