سندھ حکومت نے ایس ایچ اوز کو بھی کارروائی کا اختیار دیدیا

0
96

کراچی: سندھ میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کا معاملہے پر سندھ حکومت نے ایس ایچ اوز کو بھی کارروائی کا اختیار دیدیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں،صنعتوں،دفاتر میں کاروائی پولیس انسپکٹر کرسکے گا۔ اس سے قبل کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کاروائی کا اختیارڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرزکو حاصل تھا۔ پولیس انسپیکٹر،ایس ایچ او سندھ وبائی امراض ایکٹ کی شق 3 کے تحت کاروائی کرسکیں گے۔ پولیس انسپیکٹر ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر نوٹس کا اجرا، ہدایات کرسکیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں