جنرل ریٹائرڈ شجاع پاشا کو اسٹیل ملز میں تعینات کیئے جانے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں

0
101

کراچی (مدثر غفور) فیکٹ چیک کے مطابق ‏سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ شجاع پاشا کو پاکستان اسٹیل ملز کا چیئرمین یا سی ای او تعینات کیئے جانے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ بریگیڈیئر ریٹائرڈ شجاع حسن نے سی ای او اسٹیل ملز کا مورچہ ابھی تک تاحال سنبھالا ہوا ہے جبکہ شجاع پاشا کے لیئے کوئی شایان شان منصب تلاش کیا جا رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں