گلستان جوہر میں فائرنگ، سیکریٹری سندھ بار کونسل جانبحق

0
55

کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ کے نتیجے میں وکیل جانبحق۔

ممبر سندھ بار کونسل کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونیوالے عرفان مہر کا تعلق سندھ بار کونسل سے ہے۔ عرفان مہر صبح کے وقت بچوں کو گھر سے اسکول لے جارہے تھے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ ایک سال سے عرفان سندھ بار کونسل میں سیکریٹری کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں