عمران خان نے کہا ہم کسی کو اڈے نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

0
29

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 سے 25 جولائی تک کشمیر الیکشن میں کمپین کروں گا۔ وزیر اعظم نے 70سال میں پہلی بار واضح بات کی ہے اور عمران خان نے کہا ہم کسی کو اڈے نہیں دیں گے۔
عمران خان نے کہا کے امن عمل میں امریکہ کے ساتھ ہیں اور وزیر اعظم 5 جلسوں میں کشمیر جائیں گے۔ میری ڈیوٹی لگی تو کشمیر وزیر اعظم کے ساتھ رہوں گا۔ جاوید بٹ کو وقت سے پہلے مبارکباد دیتا ہوں۔ عمران خان نے کل اپوزیشن کی جانب ہاتھ بڑھایا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں