حکومتی پالیسیوں سے معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم عمران خان

0
63

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی کوشسوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی پالیسیوں سے معیشت بحالی کی جانب  گامزن ہے۔

ایف بی آر نے اپریل 2021 میں 384 ارب محصولات کا اکھٹے کئے، اپریل 2020 کے مقابلے میں ٹیکس محصولات 57 فیصد اضافہ ہوا جبکہ گذشتہ سال اسی عرصے میں 240 ارب اکھٹے ہوئے تھے، جولائی تا اپریل محصولات 14 فیصد اضافے کے ساتھ 3780 ارب تک پہنچ گئیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں