آرمی چیف سے یوکرائن کے سفیر کی ملاقات

0
52

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے یوکرائن کے سفیر مارکین چوچک کی ملاقات ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیکیورٹی کی صورتحال سے پر غور،
ملاقات میں باہمی، دفاعی تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان یوکرائن کے ساتھ تمام شعبہ جات میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔ یوکرائن سفیر نے خطہ میں امن اور افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔
ملاقات میں میں منظم طریقہ کار سے تعاون بڑھانے اور باقاعدہ تبادلوں خاص طور پر دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں