پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

0
137

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔

امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ایرانی سفیر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں