وفاقی وزیر اطلاعات کی شہباز شریف کی تقریر پی ٹی وی پر لائیو نشر کرنے کی ہدایت

0
49

اسلام آباد: پی ٹی وی انتظامیہ نے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی خصوصی ہدایت پر مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب پی ٹی وی پر لائیو نشر کیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ پی ٹی وی لائیو نشر گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں