وزارت تعلیم کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

0
147

اسلام آباد: وزارت تعلیم کا اسلام آباد میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت تعلیم نے دس روز کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

ڈی جی فیڈرل ڈایریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی منظوری کے بعد مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں اسلام آباد کے تمام اسکول کالجز میں 18 جولائی سے یکم اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں ہونگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں