این سی او سی نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا

0
41

اسلام آباد: این سی او سی نے 10سے 15 مئی تک عید تعطیلات کا اعلان کردیا۔

چاند رات پر تمام بازاروں پر پابندی ہوگی اور چاند رات کو مہندی اور چوڑیوں کے بازار نہیں لگیں گے۔ 8 سے 16مئی تک ہر قسم کی سیاحتی سرگرمیوں پر بھی پابندی ہوگی اور 8 سے 16مئی تک  لوگ اپنے گھروں میں رہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں