ظلم وبربریت کی انتہاء، خواتین بچوں سمیت 9 افراد قتل

0
29

کراچی: مالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ کے گاؤں بگردرہ خار میں رشتے کے تنازعہ پر شروع ہونے والی رنجش پر مخالفین نے اپنے رشتے داروں کے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 خواتین، 2 کمسن بچوں اور 4 مردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔

حکام کے مطابق مرکزی ملزم اسامہ سمیت 2 ملزمان کو سوات کے علاقے بری کوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں