سندھ اسمبلی نے جرنسلٹ پروٹیکشن بل منظور کرلیا

0
144

کراچی: سندھ اسمبلی نے جرنسلٹ پروٹیکشن بل منظور کرلیا ہے۔ سندھ جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ میں ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار کی ترمیم منظور کرلی۔ ترمیم کے تحت متاثرہ صحافی میڈیا ورکرز کو ضرورت پڑنے پر قانونی مدد حکومت فراہم کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں