تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے استعفے منظور ہونے کا امکان

0
110

اسلام آباد: اتحادی حکومت کی تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے استعفے منظور کرنے پر مشاورت شروع ہوگئی۔

اتحادی حکومت کی رائے ہے کہ تینوں ارکان اسمبلی نے ایوان میں اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا، اور اس لیے استعفے منظور کرکے ضمنی الیکشن کرائے جائیں۔ اتحادی حکومت نے استعفے منظور کرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کو فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں