وزیر اعظم کا امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو

0
57

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ سے ایسے تعلقات کا خواہاں ہے جیسے بھارت اور برطانیہ کے امریکہ سے ہیں۔ امریکی جنگ میں پاکستانی عوام  نے بھاری قیمت چکائی ہے۔ پاکستان بم اور خود کش دھماکوں سے گونجتا رہا۔ 70 ہزار جانیں اور 150 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد فوجی تعلقات پر کچھ نہیں کہہ سکتا۔ پاکستان 22 کروڑ عوام کا ملک ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں