بھارتی فوج نے مشق کے دوران میزائل غلط فائر کردیے، راجھستان کے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

0
75

کراچی: بھارتی فوج نے راجستھان کے مغربی ضلع جیسلمیر کے پوکھران رینج میں مشق کے دوران تین میزائل غلط فائر کر دیے جس سے ارد گرد کے علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

بھارتی نشریاتی ادارے انڈیا ٹوڈے نے رپورٹ کیا کہ فائرنگ کی مشق پوکھران میدان میں ہو رہی تھی کہ اس دوران زمین سے فضا میں مار کرنے والے تین میزائلوں کو غلط فائر کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں