اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے انکار

0
68

اسلام آباد: ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز کے لیے سپیکر کو مشترکہ اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائے گئے خط میں پر بلاول بھٹو زرداری، شہباز شریف، سردار اختر مینگل، مولانا اسد اور دیگر کے دستخط تھے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے انکار کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں