ایران کا ‘شاہد 149’ غزہ ڈرون جدید ماڈل تیار

0
15

کراچی: ایرانی پاسداران انقلاب نے ‘شاہد-149’ یا ‘غزہ’ ڈرونز کے ایک جدید ترین ماڈل کی نمائش کی ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ڈرون کو ایرانی صوبے اصفہان کے شہر کاشان کے قریب فوجی فضائی اڈے پر دکھایا گیا۔ جس میں بتایا گیا کہ ڈرون میں ایک نیا لینڈنگ سسٹم اور ایک سسپنشن سینٹر نصب کیا گیا ہے جو آلات اور ہتھیار لے جانے کے لیے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ڈرون 7000 کلومیٹر کے فاصلے پر 35 گھنٹے سے زیادہ پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈرون سے جاسوسی آپریشنوں کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔

خیال رہے کہ ‘شاہد 149’ مارچ 21 مئی 2021 کو منظر عام پر آئے تھے اور انہیں فلسطینی عوام کی جدوجہد کے اعزاز میں غزہ کی پٹی کا نام دیا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں