وزیرستان میں سستہ آتا بازار بند، روزے دار مشکلات سے دوچار ہوگئے

0
156

وانا: گزشتہ دو دنوں سے آٹا سستہ بازار بند، روزہ دار مشکلات سے دوچار ہوگئے۔ عوامی نیشل پارٹی، رمضان سستہ بازار کرایہ نہ دینے کے باعث بند کردیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ فوڈ انسپیکٹر عامرخان محسود،
عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما تاج وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ دو دنوں سے رمضان آٹا سستہ بازار بند ہو جانے سے روزہ دار سخت مشکلات سے دوچار ہوگئے ہیں۔ مقامی ضلعی انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔

تاج وزیر نے کہاکہ محکمہ فوڈ اور ضلعی انتظامیہ مذکورہ آٹا سستہ بازار کو فوری بحال کیا جائے تاکہ روزہ دار سستے آٹے سے مستفید ہوجائیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں