سعودی عرب کے دفاعی اتاشی میجر جنرل (پائلٹ) سٹاف کو پاکستان کا اعلیٰ فوجی اعزاز

0
100

اسلام آباد: سعودی عرب کے دفاعی اتاشی میجر جنرل (پائلٹ) سٹاف عواد بن عبداللہ الزہرانی کو پاکستان کا اعلیٰ فوجی اعزاز عطا کیا گیا ہے۔

ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق جمعے کو اسلام آباد میں فوجی اعزازات کی تقسیم کی تقریب کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی دفاعی اتاشی کو ہلال امتیاز (ملٹری) سے نوازا۔ علاوہ ازیں بحرین نیشنل گاررڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں