عرفان قادر کو نیا اٹارنی جنرل بنائے جانے کا امکان

0
173

اسلام آباد: وفاقی حکومت بالخصوص مسلم لیگ نواز کی طرف سے عرفان قادر کو نیا اٹارنی جنرل بنائے جانے کا امکان ہے۔

باوثوق زرائع کے مطابق اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہی نے بظاہر ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے لیکن پی ڈی ایم حکومت نے عدالت عظمیٰ میں ممکنہ طور پہ الیکشن ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پہ جارحانہ رویہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے اور عرفان قادر کو اٹارنی جنرل لگایا جا سکتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں