گزشتہ ایک روز میں 3 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

0
47

اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق گزشتہ ایک روز میں 3 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 9 لاکھ 552 تک پہنچ گئی اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 74 افراد کا انتقال ہوا ہے۔ ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہزار 251 ہوگئی ہے اور گزشتہ ایک روز مین 62 ہزار 61 کورونا ٹیسٹ ہوئے ہیں۔ تشویشناک مریضوں کی تعداد 4 ہزار 392 ہے۔

پنجاب میں کورونا کیسز 3 لاکھ 33 ہزار 971 ہو گئے اور سندھ میں 3 لاکھ 8 ہزار 118 کورونا کیسز ہو چکے ہیں جبکہ خیبرپختونخواہ  ایک لاکھ 29 ہزار 413 کورونا کیسز ہیں۔ اسلام آباد میں کورونا کیسز 80 ہزار 312 ہیں اور بلوچستان می کورونا کیسز 24 ہزار 517 ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 826 کورونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں