چوہدری نثار علی خان کی عمران خان سے ملاقات کی خبروں کی تردید

0
85

اسلام آباد: ‏چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خبروں کی تردید کر دی۔

چوہدری نثار کے قریبی زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران سے نہ کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی کوئی پروگرام ہے۔ چوہدری نثار اپنے ساتھیوں اور حامیوں کے ساتھ ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں