پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ظہیر احمد بابر کا جی ایچ کیو کا دورہ

0
61

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق ‏پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ظہیر احمد بابر کا جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات ہوئی۔ ‏دنیا کی بہترین اور مایہ ناز ایئر فورس کی کمان سنبھالنے پر آرمی چیف کی ایئر چیف کو مبارک باد دی۔

آرمی چیف نے کہا کہ ‏امید ہے نئے ایئر چیف کی قیادت میں پاک فضائیہ نئی بلندیوں کو چھوئے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں