مسلم لیگ (ن) نے اپنے کارکنوں کو الیکشن کمیشن سے اظہار یکجہتی کیلئے کال دے دی

0
42

اسلام آباد: مسلم لیگ نواز نے بھی اپنے کارکنوں کو گھروں سے نکلنے اور الیکشن کمیشن سے اظہار یکجہتی کیلئے کال دے دی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اس فتنے کو کچلنے کے لیے پاکستان کا ہر شہری اپنا کردار ادا کرے۔

الیکشن کمیشن کے اراکین نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو متفقہ طور پر نااہل قرار دے دیا ہے اور تحریک انصاف نے اپنے کارکنوں کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی کال دی ہوئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں