سوئس بینکنگ کی تحقیقات سوئس سکریٹس شائع، کئی پاکستانی جرنیلوں کے نام بھی شامل

0
130

کراچی: آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپیشن رپورٹنگ پراجیکٹ کے بیان کے مطابق بینک اکاؤنٹس تفصیلات پر آرگنائزڈ کرائم ایند کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ کی رپورٹ جلد سامنے آئے گی۔

او سی سی آر پی کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 18ہزار بینک اکاؤنٹس کی تفصلات سامنے آئیں گی اور 100 ارب ڈالرز سے زائد کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات آنے کو ہیں۔

اس تحقیقات میں 47 میڈیا اداروں کے ساتھ مل کر دنیا کی سب سے دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات کی۔ یہ تحقیقات سوئس بینکنگ کی پراسرار دنیا سے متعلق ہے اور اس تحقیقات کو سوئس سکریٹس کا نام دیا گیا ہے۔

آرگنائزڈ کرائمز اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی) کی حالیہ دور کی اہم ترین خبر ہے۔ ایک بڑے سوئس بنک کے ستر سے زائد سالوں کے بنک اکائونٹس کے ڈیٹا کی تحقیقات کی خبریں شائع ہونگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں