حکومت کا فری بینکنگ سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

0
26

اسلام آباد: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے یکم جولائی سے فری بینکنگ کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
.
ایک ماہ میں 25 ہزار روپے تک کی آن لائن ٹرانزیکشن مفت ہوگی اور 25 ہزار کے علاوہ مزید 10 ہزار کی ٹرانزیکشن کرنے پر 10 روپے چارج ہوں گے۔ اسی طرح ایک ماہ میں 50 ہزار کی ٹرانزیکشن پر 25 ہزار سے زائد اضافی 25 ہزار پر 25 روپے ادا کرنا ہوں گے جبکہ ایک ماہ میں بڑی ٹرانزیکشن پر زیادہ سے زیادہ 200 روپے چارج ہوں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں