یوکرین نے روسی افواج کے ڈرونز مار گرائے

0
37

کراچی: دارالحکومت کیف میں زور دار دھماکوں کے بعد یوکرین کی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے پیر کی صبح روسی افواج کی جانب سے دارلحکومت کے اوپر شروع کیے گئے 9 ڈرونز کو مار گرایا۔

یوکرین کے دارالحکومت کیف کی فوجی انتظامیہ نے پیر کی صبح سویرے 9 ایرانی ساختہ ڈرونز کو مار گرانے کا اعلان کیا جب وہ کیف کی فضائی حدود میں پرواز کر رہے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں