سعودی ولی عہد نے خود گاڑی چلا کر ترک صدر ایردوآن کو قیام گاہ تک پہنچایا

0
18

کراچی: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پیر کو جدہ کے قصر السلام میں ہونے والی ملاقات کے بعد ترک صدر رجب طیب ایردوان کے لیے خود گاڑی چلائی اور انہیں ان کی قیام گاہ تک پہنچایا۔

ویڈیو فوٹیج میں دونوں رہنماوں کو کار میں سوار ہونے سے پہلے محل سے باہر نکلتے ہوئے دکھایا گیا، سعودی ولی عہد گاڑی چلا رہے تھے اور ترک صدر مسافر نشست پر بیٹھے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں