وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، سیکریٹری قومی اسمبلی کا ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری

0
86

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملے پر سیکرٹری قومی اسمبلی کی جانب سے عدم اعتماد کا نوٹس ارکان کو جاری کردیا گیا ہے جس پر 16 مارچ کی تاریخ ہے۔ اس طرح اراکین کو آگاہ کردیا گیا کہ ایوان کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا نوٹس موصول ہوگیا ہے۔

اپوزیشن نے 8 مارچ کو وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرار داد جمع کرائی تھی۔ سیکرٹری قومی اسمبلی کی جانب سے دس روز بعد ارکان کو نوٹس جاری کیا کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں