اسلام آباد میں گاڑی کھمبے سے ٹکرا گئی، مسلم لیگی رہنما کا بیٹا حادثے میں جاں بحق

0
23

اسلام آباد: شہر اقتدار میں گاڑی کھمبے سے ٹکرا گئی، سینئر رہنما ن لیگ اور سابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا بیٹا حنضہ فضل سیونتھ ایونیو پر روڈ پر حادثہ کے شکار ہوگیا۔ طارق فضل چوہدری کے بیٹے کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کا گیا تھا تاہم وہ انتقال کرگئے۔ مسلم لیگی رہنما طارق فضل چودھری کا بیٹا حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق انزا طارق کے گاڑی سیونتھ ایونیو پر کھمبے سے جا ٹکرائی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں