وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے

0
51

اسلام آباد: وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے محمد علی شہزادہ کو سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور محمد علی شہزادہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی جبکہ گریڈ 22 میں ترقی پر آڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس کےعبدالغفران  سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ تعینات کردیا۔ عبدالغفران اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات تھے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں