اسپیکر قومی اسمبلی کا بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار افسوس

0
160

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار اور اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی اور اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ‏بزرگ سیاسی رہنماء بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر دلی دکھ ہے۔ ‏اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات کو  بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں