پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ

0
95

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ دے دیابخ ہے۔ متاثرہ علاقوں میں زیادہ پابندیاں لگائی جائیں گی اور سیاحتی مقامات ویکسی نیشن والوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔

کشمیر کے جلسوں میں ماسک کا استعمال نہیں کیا جا رہا اور ویکسین کی وافر مقدار ملک میں موجود ہے، مزید بھی خرید رہے ہیں۔ کورونا وائرس آتا ہے تو اس کی اقسام بھی سامنے آتی ہیں۔ ہمیں کورونا کیساتھ چلنا ہے، احتیاط ضروری ہے، ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد زیادہ ہے اور پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد دیگر صوبوں کی نسبت کم ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں