امام مہدی کے ظہور کا اعلان کرنیوالے گروپ کے 65 افراد کو گرفتار

0
31

عراق: امام مہدی کے ظہور کا اعلان کرنیوالے گروپ کے 65 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ عراق میں اہل تشیع کے بارھویں امام کے طور پر امام مہدی کے ظہور کااعلان کرنے والے 65 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ افراد ‘اصحاب قضیہ’ کے نام سے معروف گروپ سے وابستہ ہیں۔

العربیہ رپورٹ کے مطابق کرخ کی تفتیشی عدالت نے اس دعوے کے بعد کہ صدرسٹ تحریک کے رہنما مقتدی الصدر ہی امام مہدی ہیں اور اہل تشیع کے بارہویں امام ہیں۔ ‘اہل قضیہ’ گروپ کے 65 افراد کی گرفتاری کا اعلان کردیا ہے۔ عدالت نے ایک بیان میں کہا یہ گرفتاریاں قومی سلامتی ایجنسی کے ساتھ ہم آہنگی سے ہوئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں