عمران خان کا اہم رہنمائوں کو پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

0
86

اسلام آباد: زرائع کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کی تاریخی شکست پر ‏عمران خان کا سیف اللّٰه نیازی اور عامر کیانی کو پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
صوبہ پنجاب کی کابینہ میں بھی بڑے پیمانے پر ردوبدل، غیر تسلی بخش کارکردگی اور کرپشن کی شکایات پر نامور وزراء کو فارغ  کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام غیر منتخب تنظیموں کے عہدیداران کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ ‏تمام صوبوں کے علیحدہ علیحدہ چیف آرگنائزر مقرر کرکے پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام ریجنل صدور بھی فارغ ہو جائینگے اور عمران خان بدھ کو لاہور کا ہنگامی دورہ کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں